ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / سرسی : سی آر پی ایف فوجی جوان کی لکش دیپ میں موت

سرسی : سی آر پی ایف فوجی جوان کی لکش دیپ میں موت

Thu, 12 Aug 2021 18:21:39    S.O. News Service

سرسی:15؍اگست (ایس اؤ نیوز)سنٹرل ریزرو پولس فورس(سی آر پی ایف ) میں اپنے فرائض انجام دینے والے تعلقہ کے اٹگولی گرام پنچایت حدود کے کورگی کوڈل دیہات کے ایک فوجی بدھ کو لکش دیپ میں فوت ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مہلوک سی آر پی ایف فوجی کی شناخت ہریش نارائن نائک(45) بتائی گئی ہے۔ ہریش نارائن کے متعلق بتایا گیا ہے کہ پچھلے 20 برسوں سے وہ فوجی فرائض انجام دے رہے تھے۔  فوجی ہریش نارائن اپنے کمرہ میں خودکشی کئےجانے کے متعلق اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جمعرات کو فوجی کی نعش ان کے گاؤں پہنچنے کی دیہی پولس تھانہ پولس نے جانکاری دی ہے۔


Share: